تبادلۂ خیال:اقوام متحدہ
مشأللہ، یہ نیا رویسیان بہت اچھا ہے۔ مجنون 02:24, 30 اکتوبر 2005 (UTC)
مقاصد والے قطعے میں لکھا ہے عیسائیوں، یہودیوں، ہندوؤں اور بدھ مت کو اجازت ہے کہ وہ مسلمانوں کا قتل کر سکتے ہیں تاکہ جنگ سے بچا جاسکے جو ہماری زندگی میں بنی نوع انسان پر دو مرتبہ بے انتہا مصیبتیں لا چکی ہے، میری خیال میں اس میں لازمی طور پر قابل تصدیق حوالہ ہونا چاہئے کیونکہ یہ بہت سنگین بات ہے اگر ایسا ہی ہوتا تو مسلم ممالک اس تنظیم کے رکن کیوں بنتے؟ اس کا لازمی طور پر تصدیق کیا جانا چاہئے اور حوالہ جات بھی درج ہونے چاہئے بصورت دیگر ان جملوں کو حذف ہونا چاہئے۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 06:18, 5 مئی 2016 (م ع و)
- تائید ۔ بالکل بے سروپا بات ہے۔ آپ اسے حذف کر دیں یا مناسب ہو تو اصل مقاصد تحریر کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:39, 5 مئی 2016 (م ع و)
- نیز اس میں حوالاجات ،اہم معلومات وغیرہ سرے سے ہے ہی نہی اس کے باوجود اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا گیا ہے جو کہ سمجھ سے باہر ہے اسی طرح زمرہ منتخب مضامین میں ایسے کئی مضامین ہیں جو معیار پر نا اترنے کے باوجود ڈالے گئے ہیں۔ 06:47, 5 مئی 2016 (م ع و)
- یہاں پر اقوام متحدہ کا چارٹر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے، تمہید میں ایسی کوئی بات لکھی نظر نہیں آرہی لہذا میں نے اس جملے کو حذف کردیا۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 07:02, 5 مئی 2016 (م ع و)
- میں بھی پوری طرح عثمان بھائی کے ساتھ ہوں۔ ضرورت یہ ہے کہ عجیب وغریب دقیانوسی اور حقائق سے بعید مواد کے بجائے ہمیں قابل تصدیق معلومات کو ترجیح دینا چاہیے۔ آپ مناسب ترمیم کردیجیے--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:15, 5 مئی 2016 (م ع و)
- یہاں پر اقوام متحدہ کا چارٹر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے، تمہید میں ایسی کوئی بات لکھی نظر نہیں آرہی لہذا میں نے اس جملے کو حذف کردیا۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 07:02, 5 مئی 2016 (م ع و)
اقوام متحدہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اقوام متحدہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔